لاہور(آن لائن) سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ پاکستانی کرکٹرز آج بحالی پروگرام کے مطابق لیکچر میں شرکت کریں گے ، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے ارکان کھلاڑیوں کو لیکچر دیں گے۔ سلمان بٹ ، محمد آصف اور محمد عامر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں لیکچر دیا جائے گا جس میں کھلاڑیوں کو سپاٹ فکسنگ سے بچنے اور مستقبل میں اپنی ساکھ بہتر بنانے اور عوامی غصے کو کم کرنے کے بارے میں ہدایات دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی جانب سے بحالی پروگرام پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
پی سی بی کا سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز کی کلاس کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
چین جائیں
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری



















































