بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میں ایک اور لکڑی کی مارکیٹ جل کر راکھ

datetime 1  جنوری‬‮  2015 |

کراچی۔۔۔۔گلستان جوہر میں واقع فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب واقع فرنیچر مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے 6 گاڑیوں کی مدد سے موقع پر پہنچ آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا اور ڈیڑھ گھنٹے کی کوششوں کے بعد اس پر قابو پالیا۔واضح رہے کہ 5 روز قبل کراچی کے علاقے حاجی کیمپ میں ملک کی سب سے بڑی ٹمبرمارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا سامان، درجنوں دکانیں، گودام اور مکانات جل کر کوئلہ ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…