راولپنڈی ۔۔۔۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹرز) میں ہو رہی ہے۔کانفرنس میں فوجی عدالتوں کے قیام سمیت اہم پیشہ ورانہ امور پر فیصلے متوقع ہیں۔کور کمانڈرز کانفرنس میں انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر غور کیا جائے گا اور فوجی عدالتوں کے قیام کے معاملہ بھی زیر غور ہوگا۔آرمی چیف نے کہا ہے کہ قوم اور مسلح افواج مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے۔آرمی چیف نے کور کمانڈرز کو انسداد دہشت گردی پر اب تک کیے جانے والے فیصلوں پر اعتماد میں لیا۔کانفرنس میں فوجی عدالتوں کے قیام سمیت اہم پیشہ ورانہ امور پر فیصلوں کے ساتھ سرحد کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کا امکان ہے۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































