منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

datetime 7  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے اور آج بھی فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو گیا،

جس کے بعد نئی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 51 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 4 ہزار 319 ڈالر تک پہنچ گیا، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے۔مارکیٹ رپورٹس کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

اس عرصے میں فی تولہ سونا مجموعی طور پر 26 ہزار 400 روپے مہنگا ہو چکا ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں اور خریداروں کی توجہ ایک بار پھر قیمتی دھات کی جانب مبذول ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…