بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

تحفظ پاکستان قانون کے تحت 3 خصوصی عدالتیں قائم

datetime 1  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد۔۔۔۔ تحفظ پاکستان قانون کے تحت ملک میں5 میں سے 3 خصوصی عدالتیں قائم کردی گئی ہیں۔ دہشت گردوں کیخلاف مقدمات کی سماعت کے لئے لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں خصوصی عدالتیں قائم کردی گئی ہیں۔ مقرب خان کو لاہور، ظفر علی خان کھوسو کو کوئٹہ جب کہ انوار علی خان کو پشاور میں خصوصی عدالت کا جج مقرر کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ تحفظ پاکستان قانون کے تحت ملک بھر میں 5 خصوصی عدالتیں قائم کی جانی ہیں تاہم اسلام آباد اور سندھ میں اب تک خصوصی عدالتیں قائم نہیں ہوسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…