بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2015 |

سیالکوٹ۔۔۔۔ شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے وقفے وقفے سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ چناب رینجرز بھی بھرپور جواب دے رہی ہے۔ بھارتی فوج نے سیالکوٹ کے شکرگڑھ سیکٹر پر گزشتہ رات سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کررکھا ہے دوسری جانب چناب رینجرز بھی بھرپور جوابی کارروائی کررہی ہے۔ فائرنگ کا سلسلہ اب بھی وقفے وقفے سے جاری ہے تاہم اب تک اس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسی علاقے میں بھارتی فورسز نے رینجرز کے 2 اہلکاروں کو فائرنگ کرکے شہیدکردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…