گرینیڈا (این این آئی)ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں گیارہ رنز سے ہراکر سیریز میں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔پاکستانی ٹیم نے گرینیڈا میں ہونے والے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پرصرف 95رنز بنائے اور میزبان ٹیم نے 17.4اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر کے کامیابی حاصل کرلی ۔واضح رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم نے نو وکٹوں کے نقصان پر صرف 74رنز بنائے تھے اور پاکستان کی طرف سے نائن عابدی نے سب سے زیادہ 35رنز بنائے ۔ویسٹ انڈیز ٹیم کی کپتان ٹیلر کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا ۔
پاکستانی وومین کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں گیارہ رنز سے شکست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
چین جائیں
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری



















































