پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد گھی، آئل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 24  جولائی  2026 |

لاہور( این این آئی) عالمی منڈی میں پائل آئل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد پاکستان میں بھی آنے والے دنوں میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائیشین پام آئل کے مستقبل کے سودے 15ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ۔برسا ملائیشیا ء ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر کی ترسیل کے لیے بینچ مارک پام آئل معاہدہ 41رنگٹ یا 0.87فیصد اضافے کے ساتھ 4,751رنگٹ (1,161.33ڈالر)فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پام آئل کی قیمتوں میں گزشتہ تین ہفتے سے مسلسل اضافے کے رجحان کی وجہ سے پاکستان میں بھی گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…