بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

گوشت کے حد سے زیادہ شوقین لوگوں کے لیے پریشان کن خبر ،پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 1  جنوری‬‮  2015 |

نیویارک۔۔۔۔ مٹن اور بیف کے حد سے زیادہ شوقین لوگوں کے لیے یقیناًیہ خبر پریشان کن ہے کہ سائنسدانوں نے اس گوشت اور کینسر کے تعلق کے ٹھوس ثبوت ڈھونڈ لیے ہیں۔اس سے پہلے اس موضوع پر مختلف ا راء پائی جاتی تھیں لیکن اب یونیورسٹی ا ف کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے تجربات سے ثابت کر دیا ہے کہ سرخ گوشت میں ایک خاص قسم کی شوگر Ne45Gc پائی جاتی ہے جو کینسر کا باعث بنتی ہے۔ ڈاکٹر اجیت وارکی نے تحقیق کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ شوگر انسانی جسم میں نہیں پائی جاتی اور جب یہ سرخ گوشت کے ذریعے جسم میں پہنچتی ہے جو اس کے خلاف کثرت سے اینٹی باڈیز پیدا ہوتی ہیں جس کے نتیجے میں پہلے سوزش اور پھر رسولیاں بند جاتی ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ ان لوگوں میں پیدا ہوتا ہے جو سرخ گوشت کثرت سے کھاتے ہیں جب کہ اسے کم مقدار میں اور توازن کے ساتھ استعمال کرنے کا کینسر سے تعلق ثابت نہیں ہوا۔ نئی دریافت کردہ شوگر کو ذیابیطس اور ایتھرو سکلیروسس کا سبب بھی قرار دیاجا رہا ہے۔ یہ تحقیق سائنسی جریدے میں شائع کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…