جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

میرپورخاص، دو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ زیادتی، ایک جاں بحق، دوسری کی حالت تشویشناک

datetime 10  جولائی  2026 |

میرپور خاص (این این آئی)میرپورخاص میں دو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے،

ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ دوسری کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کوٹ غلام محمد ٹاؤن میں دو کم عمر لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہے، ایک بچی جاں بحق ہوگئی، دوسری تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔جاں بحق لڑکی کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا، دوسری کا میڈیکل کروا لیا، دونوں بچیوں کی عمریں 13 اور 14 سال ہیں، ایک لڑکی ناراض ماں کو گھر لانے کیلئے کزن کے ساتھ ملزم عامل کے پاس گئی۔

پولیس کے مطابق عامل نے دونوں لڑکیوں کو نشہ آور شربت پلایا اور ساتھی کے ہمراہ مبینہ زیادتی کی، عامل کو گرفتار کرلیا، جبکہ اس کے ساتھی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…