شارجہ(نیوزڈیسک)انگلینڈکے خلاف سیریز،عمران خا ن کے بارے میں بڑافیصلہ ہوگیا.شارجہ ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر عمران خان کی جگہ راحت علی کو کھیلایا جاسکتا ہے ۔ پاکستانی فاسٹ بولر عمران خان جمعہ کو پریکٹس سیشن کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے کے باعث ان فٹ ہوکر شارجہ ٹیسٹ سے باہر ہوگئَے، ان کی جگہ راحت علی کو موقع دیا جاسکتا ہے، جبکہ بولنگ ایکشن کے کلیئر ہونے کے بعد بلال آصف کانام بھی زیر غور ہے، لیکن زیادہ امکان یہی ہے کہ راحت علی کو ٹیم میں شامل کیا جائےعمران خان نے دبئی ٹیسٹ میں چار اور ابوظہبی ٹیسٹ میں دو وکٹیں حاصل کیں تھیں۔
انگلینڈکے خلاف سیریز،عمران خا ن کے بارے میں بڑافیصلہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
چین جائیں
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری



















































