اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ انڈو سوئس جوڑی نے سیمی فائنل میں ہائو چنگ چن اور ینگ جان چن کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں جاری ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک جوڑی بھارت کی ثانیہ مرزا اور سوئٹزر لینڈ کی مارٹینا ہنگس نے چائنیز تائپے کی ہائو چنگ چن اور ینگ جان چن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ ان کی جیت کا سکور 6-4 اور 6-2 رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…