جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی

datetime 30  جون‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)لیاقت آباد کے علاقے میں اسکول کے سکیورٹی گارڈ نے خاتون ٹیچر کو اجتماعی زیادتی کے بعد تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس نے 15کال پر کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا جن میں اسکول کا سکیورٹی گارڈ محسن اور ساتھی اسد شامل ہیں۔ایس پی ماڈل ٹائون کے مطابق اسکول سکیورٹی گارڈ چھٹی کے بعد ٹیچر کو ورغلا کر دوست کے گھر لے گیا، ملزمان نے باہم مل کر بے ہوشی کی دوا پلا کر زیادتی کی، ٹیچر کو ہوش آنے پر ملزمان متاثرہ کو گھر سے نکال کر فرار ہوگئے تھے۔

ایس پی کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ خاتون کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…