پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

10 سالہ بچے کو تشدد کرکے ہلا ک کرنے والے باپ اور چچا گرفتار

datetime 25  جون‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی) سرجانی پولیس نے 10 سالہ بچے کو تشدد کرکے قتل کرنے والے باپ اور چچا کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق 10 سالہ حیدر ولد اظہر گزشتہ روز اپنی والدہ کے گھر سے والد کے گھر آیا تھا، والدہ اور والد کے درمیان گھریلو تنازعے کی بنا پر والد اور چچا نے بچے کو ماں کے گھر جانے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کرتے ہوئے تشدد کرنے والے والد اور چچا کو حراست میں لے لیا، تشدد میں استعمال ہونے والے آلہ قتل کی برآمدگی کیلئے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ضابطے کی کارروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے، گرفتار ملزمان میں بچے کا والد اظہر اور چچا سلطان شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…