پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں جو بدحالی اور بدامنی ہے اور وہاں کے لوگوں کے جو جذبات ہیں، اگر میں نہیں ہوں گا تو یہ لوگ۔۔۔عمران خان

datetime 22  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ ’’میں نے عمران خان سے پوچھا کہ آپ کی سیاست کا مقصد کیا ہے؟

آپ تو وزیراعظم بن گئے، اگر یہی آپ کی خواہش تھی تو وہ پوری ہو چکی، اب ستمبر 2022 میں آپ سیاست کو کیوں جاری رکھنا چاہتے ہیں؟اس پر انہوں نے کہا’’”دیکھو،یہ ملک ایک ایسی نہج پر کھڑا ہے جہاں بے شمار تضادات موجود ہیں، غریب اور امیر کے درمیان خلیج بڑھتی جا رہی ہے، مسلک کی تقسیم موجود ہے، خیبر پختونخوا میں جو بدحالی اور بدامنی ہے اور وہاں کے لوگوں کے جو جذبات ہیں، اگر میں نہیں ہوں گا تو یہ لوگ نسلی سیاست کی طرف راغب ہو جائیں گے‘‘۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…