پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بیویوں کو طلاق دینے والے چند عالمی شہرت یافتہ سیاستدان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ سابق کرکٹر اور مشہور و معروف سیاستدان عمران خان کی طلاق کا موضوع ان دنوں مقامی اور عالمی میڈیا میں زیرِ بحث ہے لیکن عمران خان اس صورتحال کا سامنا کرنے والے دنیا کے پہلے سیاستدان نہیں۔دنیا بھر کے کئی سیاستدان طلاق کا کڑوا گھونٹ پی چکے ہیں جس میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی سے لے کر جنوبی افریقہ کے آنجہانی صدر اور عظیم انقلابی رہنما نیلسن منڈیلا تک بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ اٹلی کے سابق وزیرِ اعظم، گوئٹے مالا اور یونان کے سابق صدر،پیرو کے البرٹو فیوجیموری اور وینزویلا کے آنجہانی صدر ہیوگو شاویز کا شمار بھی اپنی بیویوں کو طلاق دینے والے سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔فرق صرف اتنا سا ہے کہ یہ تمام لیڈر ز اقتدار کا مزہ چکھ چکے ہیں اور طلاق کے وقت اقتدار میں تھے جبکہ عمران خان تاحال وزیر اعظم بننے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…