اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان

datetime 19  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کو وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کی باضابطہ پیشکش کر دی ہے،

جبکہ حکومتی حلقوں میں آئندہ دنوں میں اہم سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کی تیاریاں جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق اگر پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ بننے پر آمادہ ہو جاتی ہے تو پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کسی اہم وفاقی وزارت کی ذمہ داری سونپی جا سکتی ہے۔اطلاعات ہیں کہ وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل متوقع ہے، جس کے تحت بعض نئے رہنماؤں کو حکومتی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تمام وفاقی وزراء سے ان کی کارکردگی کی تفصیلی رپورٹس طلب کر لی ہیں۔ ان رپورٹس کا جائزہ مکمل ہونے کے بعد مختلف وزارتوں کے قلمدان تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق تجارت، توانائی، ہاؤسنگ، مواصلات، خزانہ اور خارجہ امور سمیت متعدد اہم شعبوں میں تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم کے چند معاونینِ خصوصی بھی ممکنہ تبدیلیوں کی زد میں آ سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق مجوزہ ردوبدل کا مقصد حکومتی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانا اور آئندہ سیاسی و انتظامی اہداف کے حصول کے لیے کابینہ کو ازسرِنو ترتیب دینا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…