جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان نے ایران کے ساتھ معاہدے کا مکمل متن ابھی جاری نہ کرنےکا کہا: جے ڈی وینس

datetime 17  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) امریکی میڈیا سے گفتگو میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا تھاکہ ہم امریکی عوام کو امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات بتانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قطری اورپاکستانی ثالث کاروں نے معاہدے کا مکمل متن ابھی جاری نہ کرنےکا کہا، معاہدےکی تفصیلات جمعے کو سامنے آجائیں گی، یہ معاہدہ امریکی عوام کے لیے بہت اچھا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ہم ان پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ آج ہی تفصیلات جاری کر دیں، معاہدے میں آبنائے ہرمز کا فوری کُھل جانا شامل ہے، معاہدے میں ایران کی طرف سے دہشت گردی کی فنڈنگ روکنےکی صورت میں ایران کو کچھ فائدے ملنا شامل ہے۔ جے ڈی وینس کے مطابق جوہری ہتھیاروں کا حصول روکنے پر ایران کو عالمی معیشت میں شامل ہونے کا موقع ملے گا، معاہدے میں ایرانی پر معاشی پابندیوں میں نرمی بھی شامل ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…