جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

کویت نے 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی

datetime 16  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) کویت نے مزید 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کویتی میڈیا کے مطابق 2,192 افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے اور شہریت منسوخی کی کارروائی کویت کے سرکاری گزٹ میں شائع ہوئی ہے۔ کویت میں 2 سال سے جاری ’’شہریت جائزہ مہم‘‘ کے تحت ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں، سال 2025 میں بھی 50 ہزار افراد کی شہریت منسوخ کی گئی تھی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…