اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بلال آصف کا باولنگ ایکشن کلیئر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

دبئی(نیوزڈیسک)بلال آصف کا باولنگ ایکشن کلیئر.آئی سی سی نے پاکستان کے آف سپنر بلال آصف کا باولنگ ایکشن کلیئر کر دیا ہے۔ان کے باولنگ ایکشن کا ٹیسٹ 19اکتوبر کو بھارتی شہر چنائے میں ہوا تھا۔ ماہرین کے مطابق ان کے باولنگ ایکشن میں خم قانون کے مطابق ہے ۔ ان کے باولنگ ایکشن پر اعتراض زمبابوے کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران ہوا تھا ۔ یہ ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد وہ انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے ون ڈے سکواڈ کا حصہ بن سکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…