لندن (نیوز ڈیسک) خراٹے لینے کی بیماری بہت عام ہے تاہم اس کے شکار زیادہ تر افراد خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں انہیں نہیں پتہ ہوتا ہے کہ وہ خراٹوں کا علاج کیسے کریں نیند سے متعلق ایک اور بیماری اکثر لوگوں کیلئے پریشانی کا باعث بنی ہوتی ہے اسے سلیپنگ ایپنسیا کہتے ہیں اس میں مبتلا شخص کو دوران نیند سانس میں خلل محسوس ہوتا ہے سانس چھوٹے چھوٹے وقفے سے چند سکینڈز کیلئے رک جاتی ہے اور پھر ایک چونکا دینے والے عمل کے ساتھ بحال ہوتی ہے اور مریض جھٹکے سے جاگ جاتا ہے اس بیماری اور خراٹوں کا علاج ڈینٹسٹ یا دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس ممکن ہے دانتوں کا ڈاکٹر خراٹے اور سلیپنگ ایپنسیا کے مریضوں کا علاج مریض کے نچلے جبڑے کے محراب میں کچھپوں کی مدد سے ایک ا?لہ نصب کرکے کرتا ہے تاہم یہ طریقہ علاج ہمیشہ کار آمد ثابت نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں