جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ذہنی تناؤ سے نجات کا آسان ترین حل

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ذہنی تناﺅاور پریشانی کو کم کرنے کے لئے مختلف سکون آور ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن ماہرین نے اب اس کا نہایت آسان ترین حل پیش کر دیا ہے۔امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ رنگ ہمارے مزاج پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتے ہیں صرف ایک خاص رنگ کو دیکھ کر ذہن پر موجود تناﺅکو کم کیا جاسکتا ہے، اس حوالے سے نیلا رنگ سب سے زیادہ خاص ہے جو امن اور سکون کا احساس فوری طور پر ذہن کو دلاتا ہے۔تحقیق کے مطابق نیلے رنگ کو دیکھنے سے تناﺅ پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے اور آپ فکر مند ہو تو نیلے رنگ کے منظر یا آسمان کو ہی دیکھنا شروع کردیں تو پریشانی اور فکر دونوں غائب ہوجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…