جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ نے ایران سے تعلقات کی بنیاد پر 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

datetime 11  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے ایران سے تعلق رکھنے والے 12 افراد اور اداروں کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ افراد اور تنظیمیں مبینہ طور پر ایسی سرگرمیوں میں ملوث تھیں جنہیں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کیا جا رہا ہے۔ ان الزامات میں حملوں کی منصوبہ بندی اور ایسے گروہوں کی مالی معاونت شامل ہے جن پر برطانیہ اور دیگر ممالک میں بدامنی پھیلانے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔پیر کے روز جاری کیے گئے سرکاری بیان میں کہا گیا کہ پابندیوں کے تحت متعلقہ افراد اور اداروں کے اثاثے منجمد کیے جائیں گے، جبکہ بعض افراد پر سفری پابندیاں بھی عائد ہوں گی۔ اس کے علاوہ کچھ افراد کو کمپنیوں کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دینے سے بھی روک دیا جائے گا۔

برطانوی حکام کے مطابق ان اقدامات کا مقصد قومی سلامتی کو محفوظ بنانا اور ایسی سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی کرنا ہے جو ملک کی داخلی یا خارجی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…