بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری

datetime 8  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے اپنے نوٹم میں کہا ہے کہ10 مئی تک اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان ہے۔

پی اے اے کے مطابق آپریشنل وجوہات کے باعث پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر یا شیڈول میں تبدیلی پیش آ سکتی ہے۔ نوٹم میں اسلام آباد آنے والی پروازوں کو اضافی ہولڈنگ فیول ساتھ رکھنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔نوٹم کے مطابق 9 اور 10 مئی کو رات 8 بجے سے 9 بج کر 15 منٹ تک پروازوں کی آمد و روانگی متاثر ہو سکتی ہے۔پی اے اے نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی پروازوں کے شیڈول سے متعلق متعلقہ ایئرلائنز سے پیشگی معلومات حاصل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…