جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کو چین کا جدید جےـ35 اے ای اسٹیلتھ طیارہ ملنے کا امکان

datetime 7  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد،بیجنگ (این این آئی)چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ

چین کے پہلے اسٹیلتھ طیارے، Jـ35AEکا ایسا نیا نمونہ تیار ہو چکا جس پر چینی فضائیہ کے بجائے سرکاری ادارے، ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن آف چین کا لوگو نصب ہے،یہی ادارہ بیرون ملک چینی جنگی طیارے فروخت کرتا ہے۔ اخبار کے مطابق حکومت چین نے Jـ35AEایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور پہلا ممکنہ خریدار پاکستان ہو گا جو اپنا 80 فیصد اسلحہ چین سے خریدتا ہے۔اگر یہ ففتھ جنریشن اسٹیلتھ طیارہ پاکستان کو مل گیا تو نہ صرف قومی دفاع مضبوط ہو گا بلکہ وہ یہ صلاحیت حاصل کر لے گا کہ اس میں نصب جدید ترین آلات کی مدد سے بھارتی ریڈار جام کر سکے اور دشمن کی دور واقع اہم عسکری تنصبیاتJـ35AEکے کارگر میزائلوں کی بدولت

تباہ کر سکے۔پاک فضائیہ میں اس طیارے کی شمولیت قومی دفاع مستحکم بنا کر پاک چین دوستی و شراکت کی تاریخ میں نیا باب رقم کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…