جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی

datetime 5  مئی‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی 5 ریاستوں میں انتخابات کے غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی 206 نشستوں پر برتری ہے جبکہ ممتا بنرجی کی جماعت ترنمول کانگریس 80 نشستیں حاصل کر سکی ہے۔بھارتی میڈیا کے بتایا کہ مغربی بنگال کی 294 رکنی اسمبلی میں حکومت بنانے کے لیے 148 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو میں اداکار سے سیاستدان بننے والے جوزف وجے کی جماعت 108 نشستیں جیت گئی ۔تامل ناڈو میں 234 نشستوں میں سے 118 اکثریت کے لیے ضروری ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آسام میں بی جے پی اتحاد این ڈی اے نے 92 نشستیں حاصل کر لی ہیں، آسام میں حکومت بنانے کے لیے 126 رکنی اسمبلی میں 64 نشستیں جیتنا لازمی ہیں۔بھارتی ریاست پانڈیچیری میں بی جے پی اتحاد 18 نشستوں پر کامیاب ہوا ہے، یہاں 33 رکنی اسمبلی میں حکومت کے لیے 17 نشستیں ضروری ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں کانگریس کی قیادت میں اتحاد 97 نشستوں پر کامیاب ہوا جبکہ یہاں 140 میں سے 71 نشستیں اکثریت کے لیے درکار ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…