ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور، خیبر پختونخوا حکومت کا قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2026 |
Sohail Afridi
Sohail Afridi

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے 6 مئی کو صوبے بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاق پر صوبے کے ساتھ امتیازی رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اپنے بیان میں سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس کی فراہمی کے معاملات میں خیبر پختونخوا کے ساتھ جان بوجھ کر ناانصافی کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ذاتی معالجین تک رسائی نہیں دی جا رہی، جبکہ بانی پی ٹی آئی کو اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت نہ دینا غیر انسانی اقدام ہے۔وزیر اعلیٰ نے وکلا برادری سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اس احتجاجی ہڑتال میں بھرپور شرکت کریں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…