اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سن کرنے والی ادویات بچوں کیلئے انتہائی نقصان دہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عارضی طور پر سن کردینے والی ادویات یا انجکشن(Local anesthetic) کے استعمال سے بچوں میں دانتوں کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔یہ مطالعہ ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں بچوں میں دانتوں کی سرجری کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔سوئٹزرلینڈ اور چین کے محققین کی ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی کہ کلینکس میں عام طور پر استعمال ہونے والی ادویات یا انجکشن دانتوں کے سیلز کو متاثر کرتی ہیں۔یہ پہلا موقع ہے جب اس سلسلے میں محققین کو شواہد ملے ہیں کہ ان ادویات کا استعمال دانتوں کی گروتھ پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ریسرچ ٹیم کے مطابق کسی بھی دیگر طبی عمل کے مقابلے میں دانتوں کے علاج کے دوران ان ادویات و انجکشنزکا استعمال سب سے زیادہ ہوتا ہے جبکہ ان کے سائیڈ ایفیکٹس پر اس سے قبل زیادہ تحقیقات نہیں کی گئی۔ریسرچ کے مطابق زیادہ دیر تک ان ادویات کے اثر سے دانتوں کو کافی نقصان پہنچا جبکہ ریسرچ میں والدین کو ان ادویات کے کم سے کم استعمال کی ہدایت کی گئی۔ریسرچ میں مزید کہا گیا کہ والدین کو اپنے بچوں میں ایسی عادات پیدا کرنی چاہیئے جن سے دانتوں کی سرجری یا دیگر مسائل سے بچا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…