منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

اونر 25 نامی بحری جہاز کے مختصر کمرے میں درجن بھر افراد قید، ویڈیو سامنے آ گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)اونر 25 نامی بحری جہاز پر قید 11 پاکستانیوں میں کراچی کے شہری بھی شامل ہیں،

صومالیہ کے قریب قزاقوں کے قبضے میں جانے والے بحری جہاز کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔جہاز میں مختصر سے کمرے میں درجن بھر افراد کو قید کیا گیا ہے، 3 افراد کی فیملی کراچی کے رہائشی ہیں، یرغمالی پاکستانیوں کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہو گئے ہیں، جہاز کے سیکنڈ انجینئر سید حسین جنوری میں کراچی سے جہاز پر روانہ ہوئے تھے، اور 21 اپریل کے بعد اہل خانہ کا ان سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے متعلقہ ادارے سے مسلسل رابطے میں رہنے اور صورت حال پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ پاکستانیوں کی رہائی کے لیے صومالیہ حکومت سے رابطے کیے جا رہے ہیں، سیکنڈ انجینئر سید حسین کی فیملی نے وزیر اعظم اور نیول چیف سے اپنے پیاروں کی وطن واپسی کی اپیل کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…