جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں

datetime 27  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے پاکستان کے ذریعے امریکہ کو نئی تجاویز پہنچائی ہیں۔

رپورٹ میں امریکی حکام اور معاملے سے واقف ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ تہران نے ممکنہ سمجھوتے کے تحت آبنائے ہرمز کھولنے، ناکہ بندی ختم کرنے اور جوہری تنازع کو اگلے مرحلے تک مؤخر کرنے کی پیشکش کی ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اعلیٰ حکام کے ساتھ ایک اہم اجلاس کریں گے، جس میں ایران کی تازہ تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…