اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

شین وارن یاسر شاہ سے ملنے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیجنڈری آسٹریلیوی لیگ سپنر شین وارن قومی سپنر یاسر شاہ کو اس آرٹ کے گر سکھانے کے لیے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عظیم آسٹریلوی لیگ سپنر قومی ٹیم کے سپن کوچ مشتاق احمد اور منیجر انتخاب عالم کے ہمراہ قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کے ساتھ کام کریں گے ، شین وارن پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یاسر شاہ کے پاس لیگ سپنر کی تمام ورائٹیز موجود ہیں لیکن ان میں صبر کی کمی ہے ،اگر انہوں نے اپنی اس خامی پر قابو پاکر لیا تو وہ انٹر نیشنل کرکٹ میں مزید کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…