جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

سری لنکا کی فی کس آمدنی کتنی ہو گئی۔۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

datetime 23  اپریل‬‮  2026 |

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کی فی کس آمدنی 2025 میں پہلی بار 5,000 امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

چینی میڈیا نے سری لنکا کے مرکزی بینک کی سالانہ رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ سال ملک میں فی کس آمدنی پہلی بار 5,003 امریکی ڈالر تک پہنچ گئی۔مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کی معیشت میں 2025 کے دوران 5 فیصد اضافہ ہوا، جو حالیہ برسوں کے مقابلے میں ایک نمایاں بہتری ہے۔

مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق، سری لنکا کی مجموعی گھریلو پیداوار 2025 میں بڑھ کر 32.75 ٹریلین روپے (تقریبا 105 بلین امریکی ڈالر)ہو گئی، جو 2024 میں 30.1 ٹریلین روپے تھی۔ اس کے علاوہ حکومت کی آمدنی بڑھ کر جی ڈی پی کے 16.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…