منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

جنوبی کوریا،امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ

datetime 18  اپریل‬‮  2026 |

سیئول (این این آئی)جنوبی کوریا میں تعلیمی سال 2026 کے آغاز میں متعارف کرائے گئے

نئے انتخابی مضمون میں طلبا کی بڑی تعداد کے فیل ہوجانے کے بعد شمالی کوریا کی حکمران جماعت ورکرز پارٹی آف کوریا نے سینئر مڈل اسکولوں کا نظام سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے سمسٹر کے شروع ہونے کے بعد ہونے والے اسپیشلائزیشن ٹریک امتحانات کے دوران طلبا کی ایک قابل ذکر تعداد فیل ہوگئی۔صوبائی پارٹی کمیٹی کے محکمہ تعلیم نے سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے مطلوبہ سطح پر پورا نہ اترنے والے طلبا کو کوئلے کی کانوں یا تعمیراتی مقامات پر تفویض کیا جائے گا۔

شمالی کوریا میں اس سال تمام سینئر مڈل اسکولوں میں انتخابی مضمون کا نظام نافذ کیا گیا تھا تاکہ اس بات کا اندازہ لگایا جا سکے کہ آیا طلبا کیلئے یہ موزوں ہے یا نہیں،جب نتائج توقعات کے برعکس آئے تو پارٹی حکام نے صورتحال کو غیر معمولی قرار دیا اور فوری طور پر صوبے بھر کے اسکولوں میں معائنہ ٹیمیں روانہ کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…