سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ میں ضلعی انتظام کا عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کرک ڈاون متعدد کلنک سل جبکہ غر معاری ادوات رکھنے والے مڈیکل اسٹورز کو جرمانے بھی کے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر مثم عباس کے مطابق وزر اعلیٰ پنجاب ماں شہباز شرف کی ہدائت کے مطابق ضلع بھر میں عطائی ڈاکٹروں اور غر معیاری ادوات رکھنے والے مڈیکل اسٹورز کے خلاف کرک ڈاون جاری ہے۔جبکہ دوران کرک ڈاون اتائی ڈاکٹروں کے کلنک سل کرنے کے ساتھ ساتھ مقدمات بھی درج کے گئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں