جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی ایوان نمائندگان نے 80ارب ڈالر کا اخراجاتی بل منظور کر لیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوز ڈییسک)امریکی ایوان نمائندگان نے 80ارب ڈالر کا اخراجاتی بل منظور کر لیا۔ آئندہ دو سال کے لیے اوباما حکومت کی شٹ ڈاون کا خطرہ ٹل گیا۔امریکی ایوان نمائندگان میں بل کے حق میں 266 جبکہ مخالفت میں 167ووٹ ڈالے گئے۔ بجٹ منصوبے کے مطابق ستمبر دو ہزار سترہ تک کے لیے حکومتی اخراجات کے لیے اسی ارب ڈالر کی منظوری دی گئی ہے۔ جس سے اوباما حکومت آئندہ دو سال کے لیے اخراجات میں کمی اور شٹ ڈوان کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ بل منظوری کے لیے رواں ہفتے سینیٹ بھیجا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…