اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنسی زیادتی کے الزامات، امریکا کے دو اراکین کانگریس مستعفی

datetime 15  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)جنسی زیادتی کیالزامات کا شکار امریکا کے دو اراکین کانگریس ایریک سوالویل اور ٹونی گونزالز کو مستعفی ہونا پڑگیا،

سوالویل نے گورنر کیلیفورنیا کیلئے جاری اپنی انتخابی مہم ختم کردی، دونوں اراکین کانگریس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایریک سوالویل اور ری پبلکن رکن کانگریس ٹونی گوانزالز پر انکی سیاسی جماعتوں کی جانب سے دباو تھا کہ اگر وہ مستعفی نہ ہوئے تو کانگریس میں قرار داد پیش کرکے انکی رکنیت ختم کرادی جائے گی۔سات بار رکن کانگریس ایریک سوالویل کیلی فورنیا کے گورنر گوین نیوسم کی جگہ گورنری کا الیکشن لڑنیکے خواہش مند تھے تاہم مقامی اخبار نے دعوی کیا تھا کہ سوالویل نے اپنی سابقہ اسٹاف رکن کو دو بارجنسی حملے کا نشانہ بنایا تھا۔بعد میں یہ رپورٹ بھی سامنے آئی تھی کہ سوالویل نے 4 دیگر خواتین کو بھی جنسی نوعیت کے پیغامات بھیجے تھے۔ بیورلے ہلز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متاثرہ خاتون کی وکیل نے کہا کہ سوالویل نے محض کانگریشنل سماعت سے بچنے کیلئے استعفی دیا تاکہ وہ نتائج بھگتنے سے محفوظ رہیں جبکہ الزام عائد کرنیوالی خاتون لونا ڈریوس نے کہا کہ وہ پولیس رپورٹ درج کرارہی ہیں۔

سوالویل نیالزامات کادفاع کرنیکااعلان کیا ہے، سوالویل کے استعفی سیخالی ایوان نمائندگان کی نشست پر انتخابات اٹھارہ اگست کو ہوں گے۔ٹیکساس سیری پبلکن رکن کانگریس ٹونی گوانزالز سن دوہزار بیس میں پہلی بارمنتخب ہوئیتھے، ان پر بھی اسٹاف رکن سے جنسی تعلق کا الزام تھا، خاتون نے بعد میں خودکشی کرلی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…