منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

جنوبی کوریا کا ایران کو 5 لاکھ ڈالرز امداد فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 15  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور ایران کے درمیان 14 روزہ جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار رہنے کی وجہ سے جنوبی کوریا نے ایران کو انسانی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ یہ امداد متاثرہ علاقوں میں صورتِ حال کو بہتر بنانے میں مدد دے گی۔بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایران کو 5 لاکھ ڈالرز کی امداد انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے ذریعے پہنچائی جائے گی۔واضح رہے کہ ایران جنگ میں اب تک 3 ہزار 300 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…