منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ ایران پر محدود حملے کرنے پر غور کر رہے ہیں،امریکی اخبارکادعویٰ

datetime 13  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار نے حکام اور با خبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے

مشیر ایران پر دوبارہ محدود فوجی حملے کرنے کے ساتھ ساتھ آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول حاصل کرنے پر غور کر رہے ہیں تاکہ امن مذاکرات میں طویل تعطل کو ختم کیا جا سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چھ ہفتوں سے جاری اس لڑائی کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور ایران کی جانب سے آبنائے سے آمد و رفت معطل کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں ہونے والے یہ مذاکرات، جو گذشتہ ہفتے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد ہوئے، گذشتہ دس سال سے زائد عرصے میں امریکہ اور ایران کے درمیان پہلی براہ راست ملاقات اور 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد اب تک کی اعلی ترین سطح کی بات چیت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…