جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

یونان‘ کشتیاں ڈوبنے سے5 بچوں سمیت7تارکین وطن ہلاک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015 |

ایتھنز(نیوز ڈیسک)یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 5بچوں سمیت 7افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکی سے آنے والے تارکین وطن کی چار کشتیاں یونان کے شمالی جزیرے ،Lesbos، کے قریب سمندر میں حادثے کا شکار ہو گئیں۔ کوسٹ گارڈ نے 5بچوں سمیت 7افراد کی لاشیں نکال لی ہیں جبکہ 200سے زائد افراد کو بچا لیا گیا۔ جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ سمندری جہاز ، کشتیوں اور مقامی افراد کی مدد سے دیگر لاپتا افراد کو تلاش کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…