جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ہائیکنگ کے دوران لاپتہ ہونیوالی 14سالہ طالبہ 4 دن بعد مردہ حالت میں برآمد

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

تہران (این این آئی)باخبر ذرائع نے تازہ انٹیلی جنس جائزوں کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق چین آئندہ چند ہفتوں میں ایران کو نئے فضائی دفاعی نظاموں کی ایک کھیپ فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ شواہد بھی موجود ہیں کہ بیجنگ ان ترسیلات کو تیسرے ممالک کے ذریعے بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ اس کی اصل شناخت چھپائی جا سکے، جیسا کہ سی این این نے رپورٹ کیا ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چین جن نظاموں کو ایران منتقل کرنے کی تیاری کر رہا ہے، وہ کندھے سے فائر کیے جانے والے فضائی دفاعی میزائل ہیں، جنہیں MANPADS کہا جاتا ہے۔یہ نظام امریکی فوجی طیاروں کے لیے غیر متناسب خطرہ بن سکتے ہیں ،جو جنگ کے دوران کم اونچائی پر پرواز کرتے رہے اور اگر جنگ بندی ٹوٹتی ہے تو دوبارہ اسی نوعیت کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔اسی دوران واشنگٹن میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے ان الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ چین نے کبھی بھی کسی فریق کو اسلحہ فراہم نہیں کیا اور یہ معلومات درست نہیں ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ چین ایک ذمہ دار بڑی طاقت کے طور پر اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کی پابندی کرتا ہے اور امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…