منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 9  اپریل‬‮  2026 |

بیجنگ (نیوز ڈیسک) لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر چین نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کا ہر صورت احترام کیا جانا چاہیے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ لبنان کے عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ضروری ہے اور کسی بھی قسم کی خلاف ورزی قابلِ قبول نہیں ہونی چاہیے۔ترجمان نے مزید کہا کہ چین تمام متعلقہ فریقین سے اپیل کرتا ہے کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں۔دوسری جانب لبنان کے خلاف اسرائیلی حملوں پر پاکستان نے بھی سخت مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا نقصان اور بنیادی ڈھانچے کی بڑے پیمانے پر تباہی باعثِ تشویش ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے اقدامات خطے میں امن اور استحکام کی کوششوں کو متاثر کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…