ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہازوں نے بغیر اجازت گزرنے کی کوشش کی تو تباہ کر دیں گے: ایران نے خبردار کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایران نے خبردار کیا ہے کہ آبی راستے سے گزرنے والے تیل بردار جہاز اگر پیشگی اجازت کے بغیر آگے بڑھنے کی کوشش کریں گے تو انہیں نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی تیل، گیس اور پیٹروکیمیکل برآمد کنندگان کی تنظیم کے ترجمان حامد حسینی کا کہنا ہے کہ ایران کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس اہم گزرگاہ میں داخل اور خارج ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھے، تاکہ جنگ بندی کے دوران اسے اسلحے کی ترسیل کے لیے استعمال نہ کیا جا سکے۔انہوں نے بتایا کہ ہر جہاز کو اپنی کارگو تفصیلات پہلے ای میل کے ذریعے ایرانی حکام کو فراہم کرنا ہوں گی، جس کے بعد متعلقہ ادارے ٹول فیس اور ادائیگی کے طریقہ کار سے آگاہ کریں گے۔ یہ فیس ڈیجیٹل کرنسی کے ذریعے ادا کرنا ہوگی۔

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق ایران نے تمام آئل ٹینکرز کے لیے ایک پیغام بھی جاری کیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ گزرنے کے لیے پیشگی اجازت لازمی ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق تیل سے بھرے جہازوں پر فی بیرل ایک ڈالر کے حساب سے فیس عائد کی جائے گی، جبکہ خالی ٹینکرز کو بغیر فیس گزرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…