اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایرانی صدرنے خوشخبری سنادی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015
Iranian President Hassan Rouhani listens during his press conference in Tehran on June 13, 2015. There are still "many differences over details" of a nuclear deal Iran and world powers are trying to conclude by June 30, Rouhani said. AFP PHOTO / BEHROUZ MEHRI
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کے ملک پر جوہری پروگرام کی وجہ سے عاید کردہ عالمی اقتصادی پابندیاں اس سال کے آخر تک ختم ہوجائیں گی۔ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدرحسن روحانی نے گزشتہ روز جاری ایک بیان میں کہاکہ ہمارے منصوبے کے مطابق ایران کے خلاف عاید کردہ جابرانہ پابندیاں 2015ءکے اختتام تک اٹھا لی جائیں گی۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…