جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیئم کو قبضے میں لینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے

جسے ماہرین ایک نہایت حساس اور خطرناک ارادہ قرار دے رہے ہیں۔بین الاقوامی سلامتی اور جوہری امور کے ماہرین کے مطابق کسی ملک کے جوہری مواد پر زبردستی قبضہ کرنا خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اس سے براہِ راست فوجی تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق اس سے تابکاری کے خطرات اور یہ بڑے انسانی بحران کا باعث بن سکتا ہے۔ مزید برآں یہ عالمی جوہری نگران ادارے (آئی اے ای اے)کے نزدیک بھی اس یکطرفہ اقدام کو بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا۔

ماہرین اس سے خبردار کیا کہ اس طرف کے اقدام سے مشرقِ وسطی میں بڑی جنگ کا خطرہ پیدا ہوگیا اور عالمی طاقتوں (روس، چین وغیرہ)کی مداخلت ہوسکتی ہے جبکہ تیل کی قیمتوں اور عالمی معیشت پر شدید اثر پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…