ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کر دی

datetime 4  اپریل‬‮  2026 |

تہران (این این آئی)پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (آئی آر جی سی)نے بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کو نیا ترجمان مقرر کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حسین محبی کو شہید علی محمد نائینی کی جگہ ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔علی محمد نائینی گزشتہ ماہ امریکی اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے تھے۔حسین محبی کی تقرری کا حکم سپریم لیڈر کے نمائندے برائے پاسدارانِ انقلاب، عبداللہ حاجی صادقی نے جاری کیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی 2024 سے آئی آر جی سی کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…