منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل پام بونڈی کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا۔

امریکی نیوز چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ گزشتہ چند دنوں سے پام بونڈی کو عہدے سے ہٹانے پر غور کر رہے تھے۔گزشتہ روز دونوں کے درمیان ہونے والی ایک اہم ملاقات کو سخت اور فیصلہ کن قرار دیا گیا، جس میں ٹرمپ نے واضح اشارہ دیا کہ وہ جلد انہیں تبدیل کرنے والے ہیں۔پام بونڈی کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ان کی جگہ عارضی طور پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…