جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ

datetime 2  اپریل‬‮  2026 |

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ایک معروف چینی مبصر نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے کسی بھی ملک کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کیے تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں، حتیٰ کہ اسرائیل کا وجود بھی خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

یہ بیان سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر اور سابق سفارت کار وکٹر ژیکائی گاؤ نے ایک حالیہ ویڈیو انٹرویو میں دیا۔ یہ گفتگو 2026 میں اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی اور 28 فروری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پس منظر میں ریکارڈ کی گئی۔

وکٹر گاؤ، جو چینی خارجہ پالیسی پر اپنی رائے دینے کے حوالے سے جانے جاتے ہیں، کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ بیان خطے میں جاری تناؤ کے دوران چین کی جانب سے ایک سخت پیغام تصور کیا جا رہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کے بیانات سے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال مزید حساس ہو سکتی ہے اور خطے میں کشیدگی بڑھنے کے خدشات بھی موجود ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…