ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آبنائے ہرمز میں مختلف ممالک کے 3 ہزار جہاز پھنس گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2026 |

تہران (این این آئی )ایران پر مسلط امریکا اور اسرائیلی جنگ کے سبب آبنائے ہرمز میں مختلف ممالک کے تین ہزار جہاز پھنسے ہوئے ہیں،

نقل وحمل کی قیمت دو سو فیصد سے بھی بڑھ چکی ہے جبکہ چیزوں کی ترسیل کا وقت تین گنا زیادہ ہوگیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز بند ہونیکی وجہ سے ٹرانسپورٹ کمپنیاں متبادل راستوں اور سمندر کی بجائے طویل زمینی راستے اپنانے پر مجبور ہیں جس کی وجہ سے نقل وحمل کے اخراجات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے اور یہی وجہ چیزوں کو انکی منزل پر پہنچانیمیں تاخیر کا بھی سبب بن رہی ہے۔ایران کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز صرف جارحیت کے مرتکب ممالک کے لیے بند ہے جبکہ دیگر ممالک ایرانی حکام سے رابطہ کرکے اپنیجہاز باآسانی لے جاسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…