ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مشرقِ وسطی بحران بڑے تنازع میں بدل سکتا ہے، روس نے خبردار کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2026 |

ماسکو (این این آئی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطی میں جاری بحران بڑے تنازع میں بدل سکتا ہے۔

جاری بیان میں سرگئی لاروف نے کہا کہ خطے میں ہونے والی رجیم چینج کی کوششوں کا مقصد تیل اور گیس کے وسائل پر زیادہ کنٹرول حاصل کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی نہیں چاہتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…