نئی دہلی(نیوزڈیسک)نئی دہلی میں کیرالا کے سرکاری گیسٹ ہاؤس کی کینٹین پر چھاپا پڑوانا ہندو سینا کے سربراہ کو مہنگا پڑگا۔ اطلاع جھوٹی ثابت ہونے پر دہلی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔گزشتہ روز نئی دہلی میں ریاست کیرالا کے سرکاری گیسٹ ہاؤس کی کینٹین پرہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا کی شکایت پر دہلی پولیس نے چھاپا مارا کہ وہاں گائے کے گوشت سے بنے کھانے پیش کئے جاتے ہیں۔انتظامیہ کے مطابق کینٹین میں گائے کی جگہ بھینس کاگوشت استعمال کیاجاتا ہے۔ الزام جھوٹا ثابت ہونے پر ہندو سینا کے سربراہ کو آج حراست میں لے لیا گیا ہے۔چھاپا مارنے پر نئی دہلی اور کیرالا کے وزیر اعلیٰ نے دہلی پولیس پرسخت تنقید کی تھی۔
نئی دہلی میں ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































